Politics
برطانیہ نےمقبوضہ فلسطین میں قائم یہودی بستیوں سے تجارت پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کرلی۔
برطانوی میڈیا کےمطابق وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ آج پارلیمان میں نئے اقدامات کی تفصیلات پیش کریں گے،مجوزہ پابندیوں کے تحت یہودی بستیوں میں تیار ہونے والی اشیا کی خریداری پر پابندی عائد کی جائے گی،بستیوں سے آنے والی زرعی مصنوعات کی تجارت بھی مح
- Reading time
- 1 منٹ کا مطالعہ
- اشاعت
- 8 ستمبر، 2026، 9:32 AM





