Environment
ٹارسیئر: بڑی آنکھوں والا گوشت خور جانور
ٹارسیر (Tarsier) ایک قسم کی بڑی آنکھوں اور پرانے زمانے والا گوشت خور جانور ہے۔ اس جانور کا نام ’’ٹارسیر‘‘ ا س کی لمبی ’’ٹارسل ہڈی‘‘ کی وجہ سے پڑگیا ہے جو اسے 5 میٹر تک چھلانگ لگانے میں مدد دیتی ہے۔
- Reading time
- 2 منٹ کا مطالعہ
- اشاعت
- 29 ستمبر، 2026، 2:37 AM





