
بنگلادیش كی عوامی لیگ پارٹی کے 7 رہنماؤں کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی
بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے 2024 کی جولائی تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں عوامی لیگ کے جنرل سیکریٹری عبید القادر Obaidul Quaderسمیت 7 افراد کو سزائے موت سنا دی۔
مکمل خبر پڑھیں


















