
یہودی آباد کاروں کا فلسطینی قصبے میں یورپی سفارت کاروں پر حملہ
مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی قصبے طیبہ میں اسرائیلی آبادکاروں نے یورپی سفارت کاروں، فرانس کے ایک میئر اور ایک آرچ بشپ پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جبکہ بیلجیئم کے سفارتی مشن کی ایک بکتر بند گاڑی کا شیشہ بھی توڑ دیا
مکمل خبر پڑھیں















