
ایران کی وارننگ، انٹرنیٹ کیبلز کو نشانہ بنانے کی دھمکی، ایران اور امریکا کی خفیہ مذاکرات، قطر کی تصدیق
ایران کی پاسداران انقلاب سے منسوب ایک تازہ بیان میں آبنائے ہرمز کے نیچے سے گزرنے والی بین الاقوامی انٹرنیٹ کیبلز کو نشانہ بنانے کی دھمکی سامنے آئی ہے، جس کے بعد خلیجی خطے میں ڈیجیٹل مواصلاتی نظام کی سلامتی سے متعلق خدشات بڑھ گئے ہیں۔
مکمل خبر پڑھیں


















