
امریکا کا ایران پر ’مدر آف آل بمز‘ استعمال کرنے پر غور
امریکی ٹی وی کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے منصوبے تیار کرلیے ہیں۔
مکمل خبر پڑھیں
امریکی ٹی وی کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے منصوبے تیار کرلیے ہیں۔
مکمل خبر پڑھیںترکیہ کے جنوبی ساحل کے قریب ماہرین آثار قدیمہ نے ایک قدیم بحری جہاز کا ملبہ دریافت کیا ہے، جسے ابتدائی تحقیق کی بنیاد پر دنیا کے قدیم ترین بحری ملبوں میں شمار کیا جارہا ہے۔

جاپان نے امریکی ریاست نیویارک میں سیمی کنڈکٹر چِپس کی دو نئی فیکٹریاں قائم کرنے کے لیے 21 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ منصوبہ امریکی کمپنی گلوبل فاؤنڈریز کے مالٹا، نیویارک میں موجود صنعتی مرکز میں مکمل کیا جائے گا۔
مکمل خبر پڑھیں
اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے خبردار کیا ہے کہ ترقی پذیر معیشتوں میں آئندہ چند برس کے دوران روزگار کی منڈی میں داخل ہونے والے 80 کروڑ نوجوانوں کو ملازمتیں نہیں مل سکیں گی۔
مکمل خبر پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے اثرات، مصنوعی ذہانت کے انقلاب، جنگوں اور بھوک کے پھیلاؤ کے پیش نظر اس عالمی ادارے کی ضرورت آج پہلے سے کہیں بڑھ گئی ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
ایک نئے سروے کے مطابق فرانس کی دائیں بازو کی سیاست دان مارین لی پین 2027 کے صدارتی انتخابات میں سب سے آگے ہیں اور فرضی انتخابی دوڑ میں بائیں بازو اور درمیانے طبقے کے حریفوں کو شکست دینے کی پوزیشن میں ہیں۔
مکمل خبر پڑھیں
بینک آف امریکہ پر منی لانڈرنگ ضوابط توڑنے کے الزامات لگے ہیں، جس کے نتیجے میں 1.2 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والوں کو گولی مارنے کی بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کے خلاف انتہائی سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
مکمل خبر پڑھیں
آبنائے ہرمز کے قریب 2 بحری جہاز ڈوب گئے، جبکہ ایران نے امریکا کے مطالبات تسلیم ہونے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مسلسل حملوں کے باعث خطے میں سمندری آمدورفت متاثر ہو رہی ہے اور عالمی معیشت پر بھی دباؤ بڑھنے کے خدشات ہیں۔
مکمل خبر پڑھیں
آئرلینڈ، فرانس، اسپین اور البانیہ سمیت مختلف ممالک میں سرکاری ملازمین، اساتذہ اور طلبہ نے تنخواہوں میں اضافے، تعلیمی سہولیات کی بہتری، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
مکمل خبر پڑھیں
خیبر پختونخوا میں نافذ کیے گئے گورنر راج کی آئینی و قانونی توثیق کے لیے پارلیمنٹ (قومی اسمبلی و سینیٹ) کا اہم ترین مشترکہ اجلاس آج صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو رہا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
فلسطینی علاقوں میں بدھ کو اسرائیلی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں مخماس Mikhmas, میں ایک مسجد کو آگ لگا دی اور اِس کی بیرونی دیواروں پر نعرے بھی تحریر کیے۔
مکمل خبر پڑھیں
اسپین میں 29 نومبر 2026 کو متوقع عام انتخابات سے قبل جاری ہونے والے ایک نئے انتخابی سروے میں قدامت پسند جماعت پےپے (PP) اور دائیں بازو کی جماعت ووکس (VOX) کو مجموعی طور پر واضح پارلیمانی اکثریت حاصل ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں