
افغان جنگی جرائم: برطانوی فوج کا جواب دینے سے انکار
گارڈین کی شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایلیٹ اسپیشل ایئر سروس (SAS) کے متعدد اہلکاروں نے افغانستان میں مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں سوالات کے جوابات دینے سے انکار کر دیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں


















