
کراچی اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،
ملک کے اہم شہروں میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع اور سخت اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
ملک کے اہم شہروں میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع اور سخت اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف پشاور عرفان سلیم نے صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف آج بروز پیر 12 اکتوبر کو پشاور میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی رکاوٹوں اور نامساعد حالات کا عذر پیش کرتے ہوئے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات آئندہ برس ستمبر تک ملتوی کر دیے ہیں،
مکمل خبر پڑھیں
بھارت میں ووٹر فہرستوں پر نظرثانی کے متنازع عمل کے خلاف نوجوانوں کی تحریک نے ہفتے کو دارالحکومت نئی دہلی میں بڑے احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ضلع راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کر دی، جس کے تحت اجتماعات، جلسوں، جلوسوں، دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے قتل کے مقدمات میں سزاؤں سے متعلق قانون میں ترمیم کرتے ہوئے قصاص معاف ہونے کی صورت میں بھی قید کی کم از کم مدت 7 سال سے بڑھا کر 15 سے 20 سال کردی گئی ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
جاپان ایک عجیب و غریب ملک ہے اور جاپانی قوم بھی دنیا کی ایک عجیب و غریب تر قوم ہے۔جاپان میں کسی بھی قسم کی معدنیات اس کی زمین کے اوپر موجود نہیں اور نہ ہی اس کے اندر دفن ہیں۔
مکمل خبر پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ہفتوں کی قیاس آرائیوں کے بعد وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری کے طور پر کیٹی زاکاریا کو نامزد کر دیا ہے، جو سابق ترجمان کیرولائن لیویٹ کی جگہ لیں گی۔
مکمل خبر پڑھیں
ٹلی کی سیاسی اپوزیشن نے وزیراعظم جارجیا میلونی کے حکمران اتحاد پر الزام لگایا ہے کہ وہ انتخابی قوانین کو تبدیل کر کے اقتدار میں رہنے کی کوشش کر رہا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
امریکی مڈٹرم الیکشن جیسے جیسے قریب آتے جا رہے ہیں ویسے ویسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت تاریخی کم ترین سطح پر پہنچتی جا رہی ہے،
مکمل خبر پڑھیں
وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیلئے ایکشن لینے کی تیاری پکڑ لی ہے اور سہیل آفریدی کے طرز عمل تبدیل نہ کرنے پر حکمت عملی بھی تیار کر لی گئی ۔
مکمل خبر پڑھیں
آسٹریا اور چین کے سائنسدانوں نے وقت کی پیمائش کی ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی پہلی دو فعال ’’نیوکلیئر گھڑیاں‘‘ تیار کرلی ہیں
مکمل خبر پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی کو ایک سال گزر چکا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عرب اتحادیوں کی ثالثی میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے سے جنگ ختم ہونے کی امید پیدا ہوئی تھی لیکن اسرائیلی حملے اب بھی جاری ہیں اور تباہ حال علاقے میں امن دور دکھائی دیتا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں