
كشمیری رہنما یاسین ملك كا پھانسی مانگلنے كا اعلان
کشمیری رہنما یاسین ملک نے بھارتی عدالت میں کہا ہے کہ وہ کشمیری پنڈت نرس سرلا بھٹ کے 1990 کے قتل کے مقدمے میں مزید عدالتی کارروائی کا سامنا نہیں کریں گے اور عدالت سے اپنے لیے سزائے موت کی درخواست کی ہے۔
مکمل خبر پڑھیں


















