
پی ٹی آئی لانگ مارچ کرک سے کوہاٹ پہنچ گیا
لکی مروت سے شروع ہونے والا پتحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک میں شبانہ قیام کے بعد کوہاٹ کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
لکی مروت سے شروع ہونے والا پتحریک انصاف کا لانگ مارچ کرک میں شبانہ قیام کے بعد کوہاٹ کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیںجاپان کے جنوبی جزیرے اوکیناوا میں ایک 39 سالہ جاپانی خاتون انا یاگی Anna Yagi کو ناہا Nahaکے ایک ہوٹل میں قتل کرنے اور ان کا بیگ و بٹوا چرانے کے شبہے میں 20 سالہ امریکی میرین اہلکار (ڈیون جیکب بالارڈ Devin Jacob Ballard,) کو گرفتار کر لیا

ایران کی کرنسی ریال کی قدر میں مسلسل گراوٹ جاری ہے اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں ریال ایک نئی تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
امریکہ میں پاکستان یا دیگر ممالک کی طرح ہر گلی کے کونے یا بازاروں میں عام "فوٹو اسٹیٹ یا فوٹو کاپی کی دکانیں" نظر نہ آنے کی بنیادی وجوہات درج ذیل ہیں:
مکمل خبر پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف نے خیبرپختونخواہ سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی اور دیگر پارٹی قائدین خصوصی کنٹینر پر سوار ہیں،
مکمل خبر پڑھیں
جرمن چانسلر فریڈرک مرز کی یوکرین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے غیر اعلانیہ دورے کے دوران روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے ایک اہم پل پر ڈرون حملہ کیا.
مکمل خبر پڑھیں
ٹریفک اوور پاس اور انٹرچینج تو دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھنے کو ملتے ہیں،
مکمل خبر پڑھیں
یمن کی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی نے ملک میں حوثیوں کے زیر قبضہ باقی ماندہ علاقوں کو واپس لینے اور ریاستی اداروں کی عملداری بحال کرنے کے لیے ملک گیر فوجی آپریشن کے آغاز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
چائے میں خوشبو اور ذائقہ بڑھانے والی چھوٹی الائچی صرف مشروبات تک محدود نہیں بلکہ اسے میٹھے اور نمکین دونوں طرح کے کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
سنہ 2023ء کے سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی کے بچوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی خلاف ورزیوں کے بارے میں ’حمايہ‘ سینٹر فار ہیومن رائٹس نے ایک انتہائی ہولناک رپورٹ جاری کی ہے،
مکمل خبر پڑھیں
ذہین ترین ممالک کی فہرست میں جنوبی کوریا پہلی مرتبہ ٹاپ پر آگیا ہے
مکمل خبر پڑھیں
انسدادِ سام دشمنی کے متنازع بل کو DDL 1004 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اسے وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کی اتحادی حکومت میں شامل جونیئر شراکت دار، انتہائی دائیں بازو کی جماعت ’لیگ‘ کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔
مکمل خبر پڑھیں
شیخ حسینہ واجد کی حوالگی پر بنگلہ دیش میں ہندوستان کے ہائی کمشنر دنیش ترویدی نے کہا کہ یہ معاملہ قانونی کارروائی کے تحت ہے اور کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی جا سکتی۔
مکمل خبر پڑھیں