
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو نشانِ امتیاز سے نواز دیا گیا
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیاگیا۔ ایوان صدر میں یو این سیکریٹری جنرل کو نشان امتیاز دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
مکمل خبر پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیاگیا۔ ایوان صدر میں یو این سیکریٹری جنرل کو نشان امتیاز دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
مکمل خبر پڑھیں
جرمنی کے سابق انٹیلی جنس سربراہ اگست ہیننگ August Hanning کو جاسوسی، غداری اور ایک غیر ملکی قوت کے لیے خفیہ معلومات حاصل کرنے کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔

رطانیہ نے اسرائیل کو مبینہ طور پر خبردار کیا ہے کہ اگر مشرقی یروشلم میں قائم برطانوی قونصل خانے کو بند کرکے وہاں موجود برطانوی سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کیا گیا تو لندن 27 اسرائیلی سفارتکاروں کو ان کے اہل خانہ سمیت برطانیہ سے نکال سکتا
مکمل خبر پڑھیں
امریکی محکمہ دفاع نے سابق امریکی فوجی میجر اور ڈاکٹر ندال ملک حسن کو فائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ندال ملک حسن نے 2009 میں فورٹ ہُڈ فوجی اڈے پر فائرنگ کی تھی،
مکمل خبر پڑھیں
امریکا نے غیر ملکی مالیاتی اداروں کو خبردار کیا ہے کہ ایران یا اس کے بینکاری نظام کے ساتھ کاروباری معاملات جاری رکھنے کی صورت میں انہیں امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، انتونیو گوتریس نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان پہنچے۔
مکمل خبر پڑھیں
عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین، لڑکیوں اور دیگر افراد پر مبینہ مظالم اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزام میں طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخونزادہ سمیت چار رہنماؤں کے باقاعدہ وارنٹِ گرفتاری پبلک کر دیئے
مکمل خبر پڑھیں
تعلیمی سال 2025-2026 کے ڈیٹا نے ترکیہ کے تعلیمی نظام میں بچوں اور نوجوانوں کی صورتحال کے بارے میں حیران کن اعداد و شمار کا انکشاف کیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
پاکستان کے سرکاری قرضوں میں گزشتہ 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اور غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
مکمل خبر پڑھیں
بنگلہ دیش میں ہندوستانی ہائی کمشنر دنیش ترویدی نے کہا ہے کہ پڑوسی ہونے کے ناطے ہندوستان کی ذمہ داری تھی کہ وہ سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو اگست۲۰۱۴ء میں اپنے ملک سے فرار ہونے کے بعد پناہ دے۔
مکمل خبر پڑھیں
مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے استعمال، افرادی قوت کی کمی اور سپلائی چین کی ازسرِنو تنظیم کے باعث دنیا بھر میں فیکٹری آٹومیشن کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے،عالمی سطح پر فعال صنعتی روبوٹس کی تعداد گزشتہ سال 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی
مکمل خبر پڑھیں
اسپین میں گھروں کے کرایوں میں نمایاں اضافے اور ایک 87 سالہ معمر خاتون کو زبردستی بے دخل کیے جانے کے واقعے کے بعد ملک بھر میں شدید احتجاجی تحریک پھوٹ پڑی، جس کے نتیجے میں وزیراعظم نے قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
سربیائی آرتھوڈوکس چرچ نے سنیچر کو کہا کہ فلسطین میں عیسائیوں کو ظلم و ستم اور امتیازی سلوک کا سامنا ہے،ساتھ ہی ان کی تاریخی موجودگی کو پسماندہ کرنے کی کوششوں کے خلاف خبردار کیا۔
مکمل خبر پڑھیں