
سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں 9 فیصد طلبہ کو خودکشی کے خیالات آتے ہیں
بھارت کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں طلبہ کی ذہنی صحت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے مقرر کردہ پینل کے سروے میں 9 فیصد طلبہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران اکثر یا بہت زیادہ خودکشی کے خیالات آنے کی اطلاع دی ہے۔
مکمل خبر پڑھیں


















