
بھارت: 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے کے لیے ہزاروں مسلمان جمع
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش Madhya Pradesh’ کے شہر اجین Ujjain میں 600 سال سے زائد قدیم شاہی مسجد کو منہدم کرنے کے معاملے پر سیکڑوں مسلمان اس کی حفاظت کے لیے اندر اور باہر جمع ہوگئے۔
مکمل خبر پڑھیں


















