
خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے صرف امریکہ پر انحصار نہیں کر سکتے: قطر
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سکیورٹی کے لیے صرف امریکہ اور دیگر عالمی اتحادوں پر انحصار نہیں کر سکتے، ان کو اپنی سکیورٹی کے معاملے میں خود پر زیادہ انحصار کرنا ہو گا۔
مکمل خبر پڑھیں


















