
بھارت میں ووٹر فہرستوں سےخارج کیے گئے مسلمانوں کو گرفتاری اور ملک بدری کا سامنا
بھارت میں ووٹر فہرستوں سے نام خارج ہونے کے بعد مسلمانوں کو گرفتاری، حراست اور ملک بدری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جب کہ متاثرہ افراد کی شہریت بھی سوالیہ نشان بنا دی گئی۔
مکمل خبر پڑھیں


















