
ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کیلئے 50 سے زائد ممالک سے رابطہ کیا: امریکی وزیر خزانہ
امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے لیے امریکا نے 50 سے زائد ممالک سے رابطے کیے ہیں۔
مکمل خبر پڑھیں
امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے لیے امریکا نے 50 سے زائد ممالک سے رابطے کیے ہیں۔
مکمل خبر پڑھیں
اسپیس ایکس نے ہفتے کی صبح امریکی فوج کے لیے خفیہ مشن کے تحت فالکن 9 راکٹ خلا میں روانہ کردیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جاپانی وزیراعظم سنے تاکائیچی سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔ جاپانی وزارتِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو تقریباً 20 منٹ جاری رہی۔
مکمل خبر پڑھیں
جرمنی بھر میں جمعرات کو ہزاروں طلبہ نے حکومت کی فوجی سروس اصلاحات کے خلاف سڑکوں پر مظاہرے کیے، کیونکہ برلن روس کے مبینہ خطرے کے پیش نظر مسلح افواج کو بڑھانے پر زور دے رہا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشرقی ساحلی ریاستوں میں طوفانی ہواؤں اور بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ساحلی علاقوں میں 100 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار کی ہوائیں ریکارڈ ہوئی ہیں۔
مکمل خبر پڑھیں
شہزادہ ہیری نے کینیڈا میں فلاحی مقصد کے لیے ایک جرأت مندانہ چیلنج قبول کرتے ہوئے طیارے سے چھلانگ لگادی۔ برطانوی شہزادہ ہیری نے کینیڈا میں فلاحی مقصد کے لیے چیلنج قبول کیا
مکمل خبر پڑھیں
شکاگو یونیورسٹی کی کلائمیٹ امپیکٹ لیب کی رپورٹ کے مطابق موجودہ سپر ایل نینو کے پہلے 9 ماہ جون 2026 سے فروری 2027 کے دوران، عام سال کے مقابلے میں، شدید گرمی سے 4 لاکھ 51 ہزار اضافی اموات ہو سکتی ہیں
مکمل خبر پڑھیں
مقبوضہ مغربی کنارے میں الخلیل کے قریب واقع مسافر یطا کے فلسطینیوں نے اپنے گھروں کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مسمار کئے جانے کے بعد پناہ کیلئے پہاڑی ڈھلوانوں میں غار تراشنے کا سہارا لیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سیاسی امور کے نائب علی محمدی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ جنگ شروع ہوئی تو ایرانی فورسز امریکی جنگی جہازوں کو بحر ہند تک نشانہ بنا سکتی ہیں۔
مکمل خبر پڑھیں
چین کے قومی دن کی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں دارالحکومت بیجنگ کے تیان من اسکوائر پر پھولوں سے بنی دیوہیکل ٹوکری نصب کردی گئی۔
مکمل خبر پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے اور لڑائی ختم کرنے کے لیے پیش کی گئی امن تجویز مسترد کردی، جبکہ امریکی حکام کے مطابق نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری کا امکان موجود ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر کشمیری امریکی کمیونٹی نے بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر عالمی ادارے سے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔
مکمل خبر پڑھیں
ائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے انتباہ جاری کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کا غلط استعمال ایک ارب سے زیادہ انسانوں کی ہلاکت کا سبب بن سکتا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں