
ارجنٹائن کے صدر کی اقوام متحدہ پر کڑی تنقید، ادارے کو ’بیکار‘ قرار دیدیا
ارجنٹائن کے صدر حاویئر میلیے (Javier Milei) نے اقوام متحدہ کو بیکار قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اقوام متحدہ ایک ایسے بیوروکریٹک نظام میں تبدیل ہو چکی ہے
مکمل خبر پڑھیں
ارجنٹائن کے صدر حاویئر میلیے (Javier Milei) نے اقوام متحدہ کو بیکار قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اقوام متحدہ ایک ایسے بیوروکریٹک نظام میں تبدیل ہو چکی ہے
مکمل خبر پڑھیں
اقوام متحدہ کے حکام اور رکن ممالک کے نمائندوں نے ترقی کے حق کے لیے نئی اور مؤثر کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے

جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے عائد کردہ نئی ویزا پابندیوں کے باوجود جنوبی افریقہ امریکہ کے ساتھ بات چیت جاری رکھے گا،
مکمل خبر پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے تناظر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک کی اہم شاہراہوں اور موٹرویز کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
امریکا میں ایک وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 3 بڑے میڈیا اداروں پر پابندی کے خلاف حکم جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو ان کی وائٹ ہاؤس تک رسائی فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم دہشت گرد نہیں، امریکا اور اسرائیل نے ہم پر حملہ کیا اور ایران نے صرف اپنا دفاع کیا۔
مکمل خبر پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی Volodymyr Zelenskyy نے روس پر مزید دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا،
مکمل خبر پڑھیں
چین کے صدر شی جن پنگ تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوائنٹ بیس اینڈریوز پر ان کا غیر معمولی انداز میں استقبال کیا۔ شی جن پنگ اپنی اہلیہ پینگ لی یوان کے ہمراہ امریکی دارالحکومت پہنچے۔
مکمل خبر پڑھیں
سعودی عرب، مصر، پاکستان اور ترکیہ نے مشرق وسطیٰ اور خطے میں جاری کشیدگی اور تنازعات کے خاتمے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو پائیدار حل کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے نیویارک میں سفارتی رابطے تیز ہوگئے،
مکمل خبر پڑھیں
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت کرتے ہوئے نئے قوانین نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ مینجمنٹ اینڈ ریگولیشن رولز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مکمل خبر پڑھیں
غزہ میں وزارتِ سماجی ترقی نے خیموں اور پناہ گاہوں کے ایک بڑے تناسب کے بوسیدہ ہونے اور پناہ کے لوازمات کی شدید قلت کے تسلسل کے پیش نظر پناہ گزینوں کے پناہ کے بحران کے شدت اختیار کرنے سے خبردار کیا ہے،
مکمل خبر پڑھیں
سنگاپور نے ابھی ابھی عوامی بسوں کے مسافروں کے لیے سخت ضوابط کا اعلان کیا ہے، اب سیٹوں پر پاؤں رکھنے یا گاڑی کو گندا کرنے پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔
مکمل خبر پڑھیں