
غزہ میں 1 لاکھ 62 ہزار خستہ حال خیموں سے انخلا اور 255 خطرناک عمارتوں کو منہدم کرنے کا ہنگامی پلان
بوسیدہ خیموں اور شکستہ گھروں کے درمیان غزہ کی پٹی میں بے گھر افراد بغیر کسی محفوظ پناہ گاہ کے ایک نئی سردی کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ جنگ بندی کے معاہدے کی صیہونی خلاف ورزیاں اور امداد و تعمیر نو کے سامان کے داخلے پر عائد پابندیاں بدستور جار
مکمل خبر پڑھیں


















