
پولینڈ میں اعلیٰ عدلیہ کی حکومت کے خلاف بغاوت، صدر کی طیارے سے ہنگامی واپسی
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں آئینی عدالت کا تنازع اس وقت غیرمعمولی صورتحال اختیار کر گیا جب عدالت کے سربراہ اور ان کے نائب کو معطل کرنے کے فیصلے کے بعد سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
مکمل خبر پڑھیں


















