
جاپان کی روس میں تیل اور گیس کے منصوبوں میں شمولیت برقرار
وسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا Maria Zakharova نے ٹاس TASS کو انٹرویو میں کہا ہے کہ جاپان روس کے ساتھ توانائی تعاون کی اہمیت پر زور دیتا ہے اور روسی سرزمین پر تیل اور گیس کے منصوبوں میں اپنی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے۔
مکمل خبر پڑھیں


















