
امریکا، ایران اور پاکستان مفاہمتی یادداشت‘ کا عمل دوبارہ شروع کریں، چین
پاکستان مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں اور اس کے تحت طے پانے والے نکات کی بنیاد پر مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کریں۔
مکمل خبر پڑھیں
پاکستان مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں اور اس کے تحت طے پانے والے نکات کی بنیاد پر مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کریں۔
مکمل خبر پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی اداکارہ ٹلی نوروڈ Tilly Norwood کا پہلا آن کیمرا انٹرویو سامنے آنے کے بعد شوبز اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں اے آئی کے مستقبل پر ایک بار پھر بحث شروع ہوگئی ہے۔

ستمبر کی 14 ، 1944 کو ریڈ آرمی نے بالٹک اسٹریٹجک جارحانہ آپریشن شروع کیا، جس کا مقصد نازی فوجی گروپ “شمال” کو شکست دینا اور فاشسٹ حملہ آوروں کو ایسٹونین، لٹویائی اور لتھوینیائی سوویت جمہوریاؤں کے علاقے سے نکالنا تھا
مکمل خبر پڑھیں
امریکی وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو نیا قانون نافذ کرنے سے روک دیا ہے جس کے تحت غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے لئے امریکا میں قیام کی مدت محدود کی جانی تھی اور انہیں مزید قیام کے لیے توسیع کی درخواست دینا لازمی قرار دیا گیا تھا۔
مکمل خبر پڑھیں
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کی ضلعی عدالت نے شمالی کوریا کو 2020 میں مشترکہ رابطہ دفتر دھماکے سے تباہ کرنے پر 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالرز ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا
مکمل خبر پڑھیں
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوطرفہ تجارت کے حوالے سے حوصلہ افزا اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارے میں 18.37 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
مکمل خبر پڑھیں
جرمنی میں امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کے زیرِ اہتمام ایک اہم اور خفیہ عسکری اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکہ اور اسرائیل کے علاوہ عرب ممالک کے افواج کے سربراہان نے شرکت کی۔
مکمل خبر پڑھیں
مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کوئی بھی حکومت مصنوعی ذہانت سے معاشرے میں آنے والی بڑی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار نہیں۔
مکمل خبر پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کر دیا اب فیصلے سڑکوں پر ہوں گے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرول لیوی ختم کیے بغیر دھرنے ختم نہیں ہوں گے، اسلام آباد میں لگائے گئے
مکمل خبر پڑھیں
پاکستان کے سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں اب آسٹریلیا کے سابق کرکٹرز بھی آ گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے 7 سابق کپتانوں نے پاکستان میں قید عمران خان کے علاج، ا
مکمل خبر پڑھیں
ستمبر میں امریکی شہر نیویارک عالمی سفارت کاری کا مرکز بن جاتا ہے جب دنیا بھر سے سربراہان مملکت و حکومت اور اعلیٰ حکام اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں جنرل اسمبلی کے سالانہ اعلیٰ سطحی عام مباحثے میں شرکت کے لیے جمع ہوتے ہیں۔
مکمل خبر پڑھیں
ترکیہ نے اپنے پہلے قمری خلائی جہاز کی تیاری اور جوڑنے کا عمل مکمل کر کے 3.5 میٹرک ٹن وزنی خلائی جہاز کو ماحولیاتی تجربات کے لیے ترک ایرو سپیس انڈسٹریز (TAI) کے حوالے کردیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
رات کے وقت روشنی کی موجودگی دل کی ساخت میں تبدیلیوں اور اس کے بگاڑ کی ابتدائی علامات سے منسلک پائی گئی ہے۔ یہ نتیجہ ان محققین نے اخذ کیا جنہوں نے یو کے بایوبینک پراجیکٹ کے 11 ہزار سے زائد شرکاء کے اعداد و شمار کا تجزیہ کیا۔
مکمل خبر پڑھیں