
سینئر ڈیموکریٹ کی جانب سے اسرائیل کو بھاری بموں کی امریکی فروخت کی مخالفت
امریکی ایوان نمائندگان میں ایک سینئر ڈیموکریٹ نے اسرائیل کو 2.8 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ آیا یہ ہتھیار امریکی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق استعمال ہوں گے۔
مکمل خبر پڑھیں


















