
ٹرمپ کو آئرش عوام کے غیظ وغضب کا سامنا
ڈابلن کی سڑکوں پر احتجاج کرنے والے آئرش عوام ٹرمپ کو "عالمی نظام کے نجات دہندہ" کے طور پر نہیں بلکہ جنگ اور بحران کے سبب کے طور پر پیش کر رہے تھے۔
مکمل خبر پڑھیں
ڈابلن کی سڑکوں پر احتجاج کرنے والے آئرش عوام ٹرمپ کو "عالمی نظام کے نجات دہندہ" کے طور پر نہیں بلکہ جنگ اور بحران کے سبب کے طور پر پیش کر رہے تھے۔
مکمل خبر پڑھیں
بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے 2024 کی جولائی تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں عوامی لیگ کے جنرل سیکریٹری عبید القادر Obaidul Quaderسمیت 7 افراد کو سزائے موت سنا دی۔

امریکا نے تصدیق کی ہے کہ اس نے زمین کے مدار میں ایک خلائی ہتھیار نصب کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ امریکی حکومت نے ایسی جارحانہ خلائی صلاحیت کے وجود کا باضابطہ اعتراف کیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
روس یورپ کو گیس 150 ڈالر فی 1,000 کیوبک میٹر کے حساب سے فروخت کرتا تھا، لیکن یورپی ممالک کا کہنا تھا کہ یہ بہت مہنگی ہے۔ اب وہ تقریباً 1,000 ڈالر ادا کر رہے ہیں،
مکمل خبر پڑھیں
سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیک Aleksandër Vuçiç نے اعلان کیا ہے کہ وہ 27 ستمبر 2026 کو صدارت سے مستعفی ہو جائیں گے۔
مکمل خبر پڑھیں
یوکرینی ہم جنس پرست فوجیوں کا خارکیف میٹرو میں زیر زمین مارچ
مکمل خبر پڑھیں
کیت کے مقامی بیونکوں نے ملازمین کے روزگار کے تحفظ کے منصوبوں اور تارکینِ وطن کے معاہدے ختم ہونے کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر غیر ملکیوں کے لیے قرضے دینے کے معیار کو سخت کرنا شروع کر دیا ہے
مکمل خبر پڑھیں
، آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا
مکمل خبر پڑھیں
جاپان میں ایشین گیمز سے قبل رہائش کا سنگین بحران پیدا ہوگیا، ایونٹ میں 17 ہزار سے زائد ایتھلیٹس اور آفیشلز کی شرکت متوقع ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
گلوکار ایڈ شیرن کے Ed Sheeran امریکی “لوپ ٹور” کی باقی ماندہ پرفارمنسز سے ہٹا دیا گیا۔
مکمل خبر پڑھیں
آسٹریا نے ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی کو دارالحکومت ویانا آنے سے روک دیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں
اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کے پہلے وزرائے اعلیٰ جان سوینی، John Swinney رون اپ آئیورورتھ Rhun ap Iorwerth اور مشیل او نیل Michelle O’Neill نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں
مکمل خبر پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے دوسری شادی کرلی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے 62 سالہ آئرش بزنس مین کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی ہے، جمائما کے بھائی نے بھی شادی کی تصدیق کردی ہے۔
مکمل خبر پڑھیں