
جاپان میں طاقتور سمندری طوفان، کانتو ریجن میں سیلاب کا خطرہ
ایک طاقتور سمندری طوفان جاپان کے بحرالکاہل کے ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے، جس کے باعث کانتو Kanto ریجن اور مشرقی جاپان کے دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش، تیز ہواؤں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
مکمل خبر پڑھیں


















